
User Rating
Expert Rating 10 out of 10
User Rating
Genre: Contemporary Fiction
Keywords: Anime
قصہ ایک چیونٹی کا جو احمد سے گفتگو کرتی ہے ۔ گفتگو کے دوران چیونٹی بتاتی ہے کہ اس روئے زمین پر کتنی اقسام کی چیونٹیاں پائی جاتی ہیں اور وہ کیاکیا کام سر انجام دیتی ہیں ۔ان کا دورِ حیات کیا ہوتا ہے؟رانی چیونٹی کا کیا کام ہوتا ہے؟احمد نے چیونٹی سے کیا کیا سوالات پوچھے اور چیونٹی نے ان کے کیا جوابات دیے؟آئیے اس معلوماتی اور دلچسپ گفتگو جاننے کے لیے کہانی پڑھتے ہیں ۔